گورنمنٹ ہائی سکول ٹاﺅن شپ میں سابق وزیراعظم لیاقت علی کے یوم ولادت پر تقریب کا اہتمام
لاہور (پ ر) گورنمنٹ ہائی سکول ٹاﺅن شپ لاہور میں قائد ملت لیاقت علی خان کا 117 واں یوم ولادت پیر کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس پروگرام میں معمر کارکن تحریک پاکستان اور نیوز رپورٹر حافظ غلام حسین مہمان خصوصی تھے سکول کے پرنسپل مدثر حسین اور مجاہد حسین رضوی نے طلبہ سے خطاب فرمایا۔