فیفا کا 8 رکنی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) فیفاکا آٹھ رکنی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریگا۔ اس وفد کا بنیادی مقصد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے تنظیمی ڈھانچے کا جا ئزہ لیکر اس میں مزید بہتری لانے کے لئے اپنی تجاویز پیش کرنا ہے۔ وفد دورہ کے دوران پاکستان میں جاری آٹھ فیفا گول پراجیکٹ کا بھی جائزہ لے گا۔