• news

ٹی وی، سٹیج ڈراموں میں کام نہیں کروں گی : زری

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زری نے کہا ہے کہ میں ٹی وی اور سٹیج ڈراموں میں کام نہیں کروں گی بلکہ اپنے اداکاری کے شوق کو صرف فلموں تک محدود رکھوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن