• news

مطالبات منوانے کے لئے غریب قبائلیوں بھارتی کسانوں کا نئی دہلی کی جانب مارچ

نئی دہلی (بی بی سی + اے پی پی) 35 ہزار انتہائی غریب قبائلیوں، مزدوروں اور بے زمین کسانوں نے زمینی اصلاحات کا مطالبہ منوانے کے لئے دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنا شروع کر دیا ہے جو 350 کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ یہ لوگ گوالیار سے روانہ ہوئے ہیں اور 28 اکتوبر کو دہلی پہنچیں گے۔ یہ لوگ غیر سرکاری ادارے ایکتا پریشد کے پرچم تلے مارچ کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن