• news

پاکستان اور امریکہ کی بزنس کانفرنس آج سے لندن میں شروع ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور امریکہ کی بزنس کانفرنس آج سے لندن میں شروع ہو گی امریکی اقتصادی کونسلر رابرٹ ایونگ نے کہا ہے کہ دو روزہ کانفرنس میں 100 پاکستانی اور امریکی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں کانفرنس میں توانائی ٹیکسٹائل، مالیات اور آئی ٹی کو فروغ دینے پر بات ہوگی پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ملک ہے پاکستان میں سستی اور معیاری افرادی قوت امریکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن