• news

ارسلان کیس کی سماعت مکمل ہونے تک چیف جسٹس کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ثناءنیوز )سپرےم کورٹ نے ارسلان افتخار کےس کی سماعت مکمل ہونے تک چےف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو کام سے روکنے کی درخواست پرفےصلہ محفوظ کرلےا۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے خلاف دائر اپےل کی سماعت جسٹس اعجاز افضل خان نے اپنے چےمبر مےں کی۔ درخواست گزار افضالہ قرےشی کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فےصلہ محفوظ کر لےا۔ واضح رہے کہ چےف جسٹس کو کام سے روکنے کی درخواست پر رجسٹرار دفتر نے اعتراض لگا کر واپس کر دےا تھا اور درخواست گزار نے ان اعتراضات پر اپےل دائر کی تھی جس پر فےصلہ محفوظ کےا گےا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن