• news

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر چیف ایگزیکٹو جنگ گروپ میر شکیل الرحمن کی مجید نظامی کو مبارکباد، پھول بھجوائے

لاہور (پ ر) چیف ایگزیکٹو جنگ گروپ میر شکیل الرحمن نے ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی کو پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے انکی طویل صحافتی خدمات کے اعتراف کے طور پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دئیے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے اور اظہار مسرت کے طور پر پھولوں کا تحفہ ارسال کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن