• news

سیکورٹی کے نام پر نوگو ایریاز کا عذاب

 مکرمی ! شہر لاہور کا مصروف تری چوک شملہ پہاڑی جو شہر کے عی وسط میں واقع ہے۔ اور اکثردفاتر، ب ک، سکول ، کالج ، ریلوے سٹیش ، غرضیکہ شہر کی اہم تری سڑکوں کو ملا ے والا یہ چوک گذشتہ 15د سے سیکیورٹی کے ام پر ک ٹی رز لگا کر غیر معی ہ مدت کے لیے " و گو ایرا"ب ا دیا گیا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ بد تری ٹریفک جام تو ویسے ہی شہریوں کے لیے وبال جا ب چکا ہے۔ اس پر اس طرح کے روائتی غیر ا تظامی اقدامات شہریوں کے لیے ہایت کرب او ر اذیت کا باعث ہیں۔ سکول کالج جا ے والے بچے بچیاں، دفاتر ، کاروبار پر جا ےوالے افراد، ج ہیں اپ ے مخصوص وقت پر اپ ی م زل مقصود پر پہ چ ا ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ مریضوں کے لے جا ےوالی ایمبول سیں ، اس چوک سے ملحق سڑکوں پر سائر بجاتی ہوئی س ائی دیتی ہیں اور اہلکار عوام کی تکلیفوں سے قطع ظر، دو وں طرف لگائے گئے ک ٹی روں کے سائے میں سستاتے اور آرام کرتے ظر آتے ہیں ۔ لاہور کی ا تظامیہ ے قو صلیٹ کی عمارت کو ہمیشہ کے لیے محفوظ ب ا دیا، ارباب اختیار خاموش، عوامی ماءدے خاموش، پریس کلب خاموش، میڈیا خاموش۔ عذاب جھیل ے کے لیے رہ گئی بیچاری عوام! خدارا مہ گائی ، بد ام ی، استحصال کی ماری ہوئی عوام کیلئے آسا یاں پیدا کریں۔ کسی کے تحفظ کے ام پر اپ ی عوام کو مار دی ا کو سا ا تظام ہے۔ یا پھر کم از کم قو صلیٹ کی عمارت کو کہیں اور م تقل کر دیا جائے۔ جگہ تو ا کو شاید کرئہ ارض پر ہیں ملے گی ۔ (ڈاکٹر محمد ح یف باسلامہ)

ای پیپر-دی نیشن