• news

اجمل قصاب کے وکلاءنے اپنی فیس ممبئی حملوں کے متاثرہ خاندانوں کےلئے عطیہ کر دیں: بھارتی میڈیا

نئی دہلی (آن لائن)ممبئی حملوں کے واحد گرفتار ملزم اجمل قصاب کے وکلاءنے اپنی فیس حملوں میں مارے جانے والے تمام سکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کےلئے عطیہ کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن