• news

ظفر محمود فارغ ‘نرگس سیٹھی کو سیکرٹری پانی و بجلی کا اضافی چارج دیدیاگیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نرگس سیٹھی کو سیکرٹری پانی و بجلی کا اضافی چارج دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری پانی و بجلی ظفر محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
نرگس سیٹھی

ای پیپر-دی نیشن