• news

فائنل میں علیم ڈار اورسائمن ٹوفل امپائرنگ کرینگے

کولمبو(آئی این پی)آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پاکستان کے علیم ڈار اورآسٹریلیا کے سائمن ٹوفل امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ فائنل سائمن ٹوفل کے کیرئر کا آخری میچ ہوگا۔روڈ ٹکر تھرڈ امپائر جبکہ ای این گولڈ ریز ریو امپائر ہوں گے۔
 جبکہ چیف کرو میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیںگے۔

ای پیپر-دی نیشن