• news

گلوکارہ شبنم مجید عید کے بعد امریکہ جائینگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شبنم مجید عیدالاضحیٰ کے بعد امریکہ جائیں گی جہاں وہ مختلف ریاستوں میں ہونے والے شوز میں پرفارم کریں گی وہ امریکہ میں ایک ہفتہ قیام کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن