• news

یونس بٹ نئی فلم بنائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار یونس ملک نے ”مولا گجر“ کے نام سے نئی فلم شروع کی ہے۔ فلم کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں اداکاروں فلمسازوں اور ہدایتکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن