• image
  • text
epaper
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی دعوت پر کارواں خیر سگالی و قومی یکجہتی کے تحت تینوں صوبوں اور آزاد کشمیر سے لاہور کے ہفت روزہ مطالعاتی دورہ پر آئے ہوئے طلباءو طالبات اور اساتذہ کا بادشاہی مسجد، مزار علامہ محمد اقبالؒ، مینار پاکستان، شاہی قلعہ اور دربار حضرت داتا گنج بخشؒ کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو

ای پیپر-دی نیشن