مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل!
لاہور (پ ر) جگر کے عارضہ میں مبتلا 14 سالہ مغیث زبیر جو چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچے کی بیماری آخری سٹیج پر پہنچ گئی ہے، ڈاکٹروں نے جگر ٹرانسپلانٹ کرانے کے لئے کہا ہے، جس کے لئے 60 لاکھ روپے درکار ہیں۔ انہوں نے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے بچے کی جان بچ سکے۔ فون نمبر 0322-8023862 ۔ اکاﺅنٹ نمبر: 013503336628-3 حبیب بنک لمیٹڈ مال روڈ لاہور۔