تانگہ کی سواری 4 ہزار سال سے مختلف صورتوں میں انسان کے زیر استعمال میں رہی ہے‘ لاہور شہر کی سڑکوں پر کبھی تانگہ کی سواری عام ہوا کرتی تھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سواری شہر میں محدود ہوتی گئی بادامی باغ جی ٹی روڈ پر ایک چھوٹے سے تانگہ سٹینڈ پر چند تانگے مسافروں کے انتظار میں کھڑے ہیں