• news

ایران یورپ کو گیس برآمد نہیں کر رہا: وزارت تےل پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی پروپیگنڈہ جنگ کا حصہ ہے: ترجمان

تہران (اےن اےن آئی) اےرانی وزارت تےل نے کہا ہے کہ ایرانی گیس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی پروپیگنڈہ جنگ کا حصہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت تیل کے ترجمان علی رضا رہبر نے ایک تقرےب میں شرکت کے بعدکہا ایران یورپ کو گیس برآمد نہیں کر رہا۔

ای پیپر-دی نیشن