چیف ایڈیٹر روزنامہ جناح خوشنود علی خان کی مجید نظامی سے ملاقات
لاہور (خصوصی رپورٹر) چیف ایڈیٹر روزنامہ جناح خوشنود علی خان نے گزشتہ روز ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ پیش کیا۔