• news

تین روزہ ”الحمراءکتاب میلہ“ 12 اکتوبر سے شروع ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام قومی ادبی و ثقافتی کانفرنس کے سلسلے میں تین روزہ ”الحمراءکتاب میلہ“ 12 اکتوبر سے الحمراءآرٹ گیلری میں شروع ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن