• news

پاکستان کا جغرافیائی وجود قوم کیلئے نعمت غیرمترقبہ ہے: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (آن لائن) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتدار اعلیٰ اور علیحدہ جغرافیائی وجود پوری قوم کیلئے نعمت غیرمترقبہ ہے اور ہم سب کو من حیث القوم، اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مثبت تاثر دینا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن