• news

مذاہب کی توہین روکنے کیلئے بین الاقوامی قانون تشکیل دیا جائے: مشرف

ٹیکساس (آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ مذاہب کی توہین روکنے کیلئے بین الااقوامی سطح پر ایسا قانون تشکیل دے۔

ای پیپر-دی نیشن