• news

نواب جوناگڑھ کی جائےداد کی فروخت پر حکم امتناعی جاری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے نواب آف جوناگڑھ کی جائےداد کی فروخت پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ عدالت نے کارروائی صاحبزادہ غلام محمد خان کی پٹیشن پر کی، حکم امتناعی 12 نومبر تک جاری کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن