• news

اراضی کیس: ملک ریاض ‘بیٹے سمیت 9 افراد کے خلاف سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی (آئی این پی) اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث بحریہ ٹا¶ن کے ملک ریاض، ان کے بیٹے علی ریاض سمیت 9 افراد کے خلاف 14 سو کنال اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت 23 اکتوبر کے لئے ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن