پٹرولیم مصنوعات، سی این جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی درخواست ایم حنیف گورایہ نے متین الحق چودھری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔