• news

فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 6روپے اضافہ کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 6روپے اضافہ کر دیا ہے اور اسکی پرچون قیمت 634روپے سے بڑھ کر 640روپے ہو گئی ہے۔ فلور مل مالکان کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور سرکاری گندم کی اجرائی قیمت کے باعث آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔
آٹا مہنگا

ای پیپر-دی نیشن