شوکاز نوٹس ،وکیل سے مشورے کے بعد جواب دونگا : عبدالرزاق
لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ کے آل راﺅنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے بیان بازی پر شوکاز نوٹس موصول ہوگیا ہے، وکےل سے مشورے کے بعد نوٹس کا جواب دونگا۔ اپنے ایک بیان میں عبدالرزاق نے کہاکہ وکیل کے مشورے کے بعد فیصلہ کروں گا کہ نوٹس کو جواب دینا ہے کہ نہیں۔