• news

قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ 20 اکتوبر کو لاہور میں ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ کا کہنا ہے کہ پہلی قومی مینز اینڈ ویمنز ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 20 اکتوبر کو لاہور میں شروع ہوگی۔ دو روزہ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے تمام ملحقہ یونٹس سمیت صوبائی ٹیموں کو دعوت نامے بھجوا دئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن