• news

نئے جہاز پر اےک ارب 14کروڑ روپے خرچ ہوئے: حکومت بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کو گمراہ کن قرار دیا ہے جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے نئے جہاز کی خریداری کو فضول خرچی اور اصراف بیجا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت نے جو نیا جہاز خریدا ہے اس پر کل اےک ارب 14کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے جس مےں عملے کی تربےت کے اخراجات بھی شامل ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن