• news

سعودی عرب میں بے راہ روی میں کمی کا سبب دوسری شادی ہے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب میں بے راہ روی میں کمی کا سبب دوسری شادی ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق 3 برسوں میں 30 ہزار سے زائد لڑکیوں نے شادی شدہ مرد کا انتخاب کیا۔ ان کے نزدیک شادی شدہ مرد نرم مزاج، بردبار اور حساس ہوتا ہے۔ ادھر امریکی ماہرین نے بھی اعتراف کیا ہے کہ غربت کم کرنے میں ازدواجی زندگی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن