• news

فنکشنل لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ

رحیم یار خان (احسان الحق سے) باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فنکشنل لیگ کو صوبائی کابینہ میں نمائندگی دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، ایک دو روز میں فنکشنل لیگ کے رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے قاضی احمد سعید صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن