• news

حج سکینڈل میں یوسف رضا گیلانی نے پھنسایا تھا: حامد سعید کاظمی

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے کہا حج سکینڈل میں یوسف رضا گیلانی نے پھنسایا تھا۔ ”امت“ کے مطابق انہوں نے بتایا سیکرٹری اور ڈی جی کے کارنامے میرے کھاتے ہیں ڈالے گئے، دونوں کو گیلانی نے تعینات کیا تھا، مجھ پر الزامات لگانے والے اعظم سواتی کو کروڑوں کے فنڈز دئیے گئے۔ سابق وزیراعظم کے پارٹی سے شکوے بے جا ہیں، الگ ہوئے تو فرق نہیں پڑے گا۔

ای پیپر-دی نیشن