برازیل، سابق صدر لویز سلوا کے تین مشیر ووٹ خریدنے پر مجرم قرار دیدیئے گئے
برسیلا (اے ایف پی) برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر لویز سلوا کے تین اعلیٰ معاونین کو سیاسی ہمدردیاں خریدنے پر مجرم قرار دیدیا ہے۔ ان میں سابق صدر لویز سلوا کے سابق چیف آف سٹاف سابق گوریلا لیڈر جوزگینیو انکے وزیر خزانہ سواز شامل ہیں۔