• news

علما 24 گھنٹے میں ملالہ پر حملے کی مذمت نہیں کرتے تو انہیں بے نقاب کروں گا: الطاف

کراچی (نوائے وقت نیوز) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفتی اور علما 24 گھنٹے میں ملالہ یوسف زئی پر حملے کی مذمت کریں اگر مذمت نہ کی تو مفتی اور علما کو بے نقاب کرنے پر مجبور ہو جا¶نگا۔ انہوں نے کہا کہ صرف علمائے حق کو ہی دینی تعلیم دینے کی اجازت کا بل پیش کریں گے۔ ایم کیو ایم کے عوامی نمائندے قومی اسمبلی میں یہ بل پیش کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن