• news

صدر زرداری کل آذر بائیجان وزیراعظم کویت جائیں گے

اسلام آباد (نیشن رپورٹ) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم پرویز اشرف کل بیرونی دوروں پر روانہ ہو رہے ہیں۔ زرداری اقتصادی تعاون تنظیم (ایکو) کی کانفرنس میں شرکت کیلئے آذر بائیجان (باکو) جا رہے ہیں جبکہ پرویز اشرف کانفرنس میں شرکت، امیر کویت اور دیگر رہنما¶ں سے ملاقات کیلئے کویت جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن