• news

وکلا ہڑتال کے باعث بےنظیر قتل کیس، صہبا مشرف کی درخواست، ممبئی حملوں کی سماعت نہ ہو سکی

 اسلام آباد،کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ (آن لائن ) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کے خلاف وکلا کی ہڑتال کے باعت راولپنڈی کی عدالتوں میں زیر سماعت تین اہم مقدمات بے نظیر قتل کیس، صہبا مشرف کی درخواست اور ممبئی حملوں کی سماعت نہ ہو سکی اور ان مقدمات کی سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن