کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
O....اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ حطمہ کیا ہےO وہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہےO جو دلوں تک پہنچے گیO بے شک وہ (آگ) ان پر بند کردی جائیگیO (اس کے شعلے) لمبے لمبے ستونوں (کی صورت) میں ہونگےO
الھمزة (آیت: 5 تا9 )