• news

تمام سابق اولمپیئنز کیلئے دروازے کھلے ہیں: رانا مجاہد


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اہم عہدیدار اور جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ رانا مجاہد نے کہا ہے کہ فیڈریشن کے لیے تمام سابق اولمپیئنز کیلئے دروازے کھلے ہیں طاہر زمان کے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ ملکر کام کرنے سے فائدہ ہوگا۔ ماضی میں بھی فیڈریشن نے تمام افراد کو دعوت دی تھی کہ وہ آئیں اور ملکر قومی کھیل کو ترقی دیں اس مرتبہ بھی ایسا ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن