• news

سفید چھڑی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

 اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سفید چھڑی کا دن آج منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں سفید چھڑی کے حوالے سے شعور بصارت سے محروم افراد کیلئے اس کی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن