اسرائیل ایران پر ایٹم بم گرا کر اسے ختم کر سکتا ہے: جرمن مصنف
برلن (اے ایف پی) جرمنی کے نوبل انعام یافتہ مصنف گنٹر گراس نے کہا ہے اسرائیل ایران پر ایٹم بم گرا کر اسے ختم کر سکتا ہے اسرائیل پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے منہ زور اور قابض قوت قرار دیا ہے۔