• news

رواں مالی کی پہلی سہ ماہی‘49 ارب 59 کروڑ20 لاکھ کے ترقیاتی فنڈ جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میںصوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کی مد میں 49 ارب 59کروڑ 20لاکھ روپے کی رقم جاری کر دی۔ ترجمان محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایات کی روشنی میں فنڈز جاری کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن