• news

پنجاب یوتھ فیسٹیول : گوندلانوالہ کی فٹبال ٹیم نے منڈی بہا¶الدین کو شکست دیدی


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول گوندلانوالہ کی فٹ بال کی ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاﺅالدین کی ٹیم کو ہرا کر گوجر انوالہ ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تمام کھلاڑیوں اور طلبہ کو ڈی سی او گوجر انوالہ محمد امین چودھری‘ ای ڈی او ایجوکیشن طاہر چودھری اور ہیڈماسٹر محمد نذیر چوہان نے ٹیم کو مبارکباد دی اور پی ٹی ٹیچر رانا مظفر کی کوششوں کو سراہا۔

ای پیپر-دی نیشن