• news

ایس ایس اے سوئمنگ اینڈ واٹر پولو چیمپئن شپ 20 اکتوبر سے شروع ہو گی


کراچی (اے پی پی) سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سوئمنگ اینڈ واٹر پولو چیمپئن شپ 20 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے مطابق چیمپئن شپ کےلئے منیجرز میٹنگ آج (منگل کو) ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پانچ مختلف ایج گروپ کے کھلاڑی حصہ گے جن کے درمیان فری سٹائل، بیک سٹروک، بریسٹ سٹروک، بٹرفلائی سٹروک، انفرادی میڈلے، فری سٹائل ریلے اور میڈلے ریلے کے مقابلے ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن