• news

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر راجن پور اور ڈی جی خان کے 80 دیہات کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا



لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر راجن پور اور ڈی جی خان کے 80 دیہات کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ راجن پور کے 65 دیہات اور ڈی جی خان کے 15 دیہات کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن