سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی سربراہی میں اجلاس قیام امن کیلئے ٹاسک فورس بنانے پراتفاق
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں قیام امن یقینی بنانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے پر اتفاق کیا گیا۔