عرب امارات کی فلاحی تنظیم کے سربراہ کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنے سے ملین ڈالر کے منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی (کامرس رپورٹر)حکومت پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی فلاحی تنظیم الزرعونی فاو¿نڈیشن کے سربراہ سہیل الزرعونی کو سیکیورٹی فراہم نہ کیے جانے کے باعث ملٹی ملین ڈالرز کے فلاحی پروگرام کھٹائی میں پڑ گئے ۔