• news

بدین: بااثر زمیندار کی ذہنی مریضہ سے زیادتی ملزم گرفتار

بدین (نوائے وقت نیوز) بدین کے علاقے سیرانی میں ذہنی مریضہ سے زمیندار نے زیادتی کی۔ پولیس نے ذہنی مریضہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن