• news

غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد اقوام متحدہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے :افغان مندوب

 برلن (آن لائن) افغانستان کےلئے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب یان ک±وبِس نے کہا ہے کہ اب وقت آن پہنچا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان کے مسئلے میں کردار ادا کرے اور یہ کہ بین الاقوامی افواج کے انخلاءکے بعد اقوام متحدہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے۔

ای پیپر-دی نیشن