• news

القاعدہ سے تعلق اور حملوں کی سازش کرنے کے الزام میں 6یمنی باشندوں کو ایک سے پانچ تک قید

صنعائ(آن لائن )دہشت گردی سے نمٹنے کی ایک خصوصی فوجی عدالت نے القاعدہ سے تعلق رکھنے اور یمن میں حملوں کی سازش کرنے کے الزام میں 6یمنی باشندوں کو گزشتہ روز ایک سے پانچ تک کی قید کی سزاﺅں کا حکم سنایا ہے ۔جبکہ عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر اس کیس میں ملوث چھ دوسرے افراد کو بری کردیا، یہ بات جج ہلال محافل کی طرف سے سنائے جانیوالے فیصلے میں بتائی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن