• news

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان نے بی ایس سی ٹیکنالوجی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور (اپنے نمائندے سے) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان نے بی ایس سی ٹیکنالوجی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ امیدوار 25 اکتوبر تک درخواستیں دے سکتے ہیں اور اس میں بی ایس سی انجینئرنگ کا انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ محمد نواز شریف یو ای ٹی ملتان بی ایس سی انجینئرنگ کی پہلی میرٹ لسٹ 20 اکتوبر کو آویزاں کر دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن