اکرام اللہ خان کاکڑ ممبر مشاورتی کونسل ضلع لاہور و آرگنائزر یوتھ ونگ 146 نامزد
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما اور سابقہ جنرل کونسلر یو۔سی 48 مغلپورہ کو ممبر مشاورتی کونسل ضلع لاہور و آرگنائزر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ PP-146 نامزد کرنے پر الحاج ملک محمد شریف، شیخ آصف رفیق، ایم پی اے چودھری وسیم قادر ے میاں شہباز شریف، حمزہ شہباز شریف، ایم پی اے اجی اللہ رکھا چودھری اور سیکرٹری جنرل لاہور یوتھ ونگ احمد سعید محسن کا شکریہ ادا کیا ہے۔